the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،15نومبر(ایجنسی) ملک بھر میں آج آدھی رات سے پٹرول اور ڈیزل دونوں سستا ہو رہا ہے. پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 1.46 روپے اور ڈیزل میں 1.53 روپے کمی کی گئی ہے. یہ نئی شرح آج آدھی رات سے لاگو ہوں گی. خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے چلتے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی آئی. خام تیل کی بین الاقوامی قیمت پیر کو 42.12 ڈالر فی بیرل درج کی گئی تھی.

آج آدھی رات سے دہلی میں پٹرول 65.93 روپے اور ڈیزل 54.71 روپے فی لیٹر کے حساب سے پرفروخت ہوگا. جبکہ



کولکتہ میں پٹرول 68.67 روپے اور ڈیزل 59.95 روپے فی لیٹر کے حساب سے پرفروخت ہوگا. ممبئی میں پٹرول 72.29 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 60.32 روپے فی لیٹر پرفروخت ہوگا.


اس سے پہلے تیل کمپنیوں نے 5 نومبر کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تھا. تیل کمپنیوں نے تب پٹرول میں 89 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل میں 86 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا تھا. اس سے پہلے 15 اکتوبر کو تیل کمپنیوں نے قیمتوں بڑھائی تھیں. تب پٹرول کی قیمتوں میں 1.34 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا تھا جبکہ ڈیزل میں 2.37 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.